مرغ مجنوں
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ پرند جس نے مجنوں کے سر پر گھونسلا بنایا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ پرند جس نے مجنوں کے سر پر گھونسلا بنایا تھا۔